۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
خواننندگی با هوش مصنوعی

حوزہ/ حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے ایک استفتاء کے جواب میں "مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی آواز" کے بارے میں وضاحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ‌ای نے "مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی آواز" کے بارے میں پوچھے گئے استفتاء کا جواب دیتے ہوئے فرمایا:

*مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی آواز

سوال: کیا گانا گانے اور حرام موسیقی میں حقیقی آواز اور مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی آواز میں کوئی فرق ہے؟

جواب: جہاں حرمت کا حکم ہو، وہاں کوئی فرق نہیں ہے۔

احکام شرعی | حرام موسیقی میں مصنوعی ذہانت (AI) سے بنائی گئی آواز کا حکم

تبصرہ ارسال

You are replying to: .